باد صرصر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اندھیاؤ، جھکڑ، وہ ہوا جو بڑی تندی کے ساتھ شور مچاتی ہوئی چلتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اندھیاؤ، جھکڑ، وہ ہوا جو بڑی تندی کے ساتھ شور مچاتی ہوئی چلتی ہے۔